Enter your keyword

ایک بہادر کی طرح دوڑنا

صبر کے ساتھ دوڑ میں شامل ہونا جو ہمارے سامنے ہے

شاگردیت کے چار درجے

سیکھنے والا 1 درجہ

یہ مقام یسوع کے شاگرد کی مسیح میں پڑھنے میں مدد کرے گا اور مسیحی کی مدد کرے گا روزانہ خُدا کے ساتھ اکیلے رفاقت رکھنے میں ہفتہ وار ا نٹر ویوز موجود ہیں۔

استادی درجہ 2

یہ درجہ شاگردوں کی یسوع مسیح میں اُنکے ایمان کے پر چار میں مدد کرے گا یسوع مسیح کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے پر زور ہے آپ کے ایمان کی مُنادی کےلئے ہفتہ وار انٹرویو موجود ہے۔

زیادہ کرنا( بڑھنا) درجہ 3

یہ درجہ یسوع کے شاگرد جو مسیح میں خود بڑھنے اور دوسروں کو بڑھنے میں مدد فراہم کرنے میں مدد کریگا شاگرد بنانے پر زور دیا گیا ہے ہفتہ وار انٹر ویو شاگردی پر موجود ہے۔

اکھٹے کام کرنا درجہ 4

یہ درجہ یسوع کے طالب کی مدد کریگا کہ مسیح میں دوسروں کا خادم بنے خاندانی زندگی پر زور ہے خاندانی تعلقات کے متعلق ہفتہ بھرکا انٹرویو موجود ہے

سیمی ٹیپٹ منسٹری کے متعلق
ایس ٹی ایم پچاس  سالوں سے تمام دنیا میں حوصلہ افزائی اور مدد مہیا کرتا رہا ہے۔
سیمی ٹیپٹ جو کہ دُنیا بھر میں مشہور  مشیر،استاد اور مبشر ہیں جو کہ اپنے تجربات کی بنا پر 80 ملکوں میں
مدد اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
سیمی ٹیپٹ ایسے مواد مہیا کرتے ہیں جو کہ لوگوں کی وسیع پیمانے پر سماجی معاشرتی نفسیاتی اور روحانی مسائل کو نمٹنےمیں مدد گار ہیں۔
سیمی ٹیپٹ کی شادی ڈبرہ ٹیکس ٹیپٹ سے ہوئی ہے اور اُنکے دو بچے اور پانچ پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں ہیں
info@sammytippit.orgرابطہ:

تمام حقوق محفوظ ہیں