بُلاہٹ
سیمی ٹیپٹ منسٹری کے متعلق
ایس ٹی ایم پچاس سالوں سے تمام دنیا میں حوصلہ افزائی اور مدد مہیا کرتا رہا ہے۔
سیمی ٹیپٹ جو کہ دُنیا بھر میں مشہور مشیر،استاد اور مبشر ہیں جو کہ اپنے تجربات کی بنا پر 80 ملکوں میں
مدد اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
سیمی ٹیپٹ ایسے مواد مہیا کرتے ہیں جو کہ لوگوں کی وسیع پیمانے پر سماجی معاشرتی نفسیاتی اور روحانی مسائل کو نمٹنےمیں مدد گار ہیں۔
سیمی ٹیپٹ کی شادی ڈبرہ ٹیکس ٹیپٹ سے ہوئی ہے اور اُنکے دو بچے اور پانچ پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں ہیں
info@sammytippit.orgرابطہ:
تمام حقوق محفوظ ہیں

